logo-img
رازداری اور پالیسی
3 سال قبل

زہیر بن قین بجلی

زہیر بن قین بجلی کون تھے ؟


زہیر بن قین بجلی قبیلہ بجلیہ کے بزرگان میں سے تھے جو کوفہ میں زندگی گزارتے تھے۔[1] آپ کوفہ کے بہادر اور شریف افراد میں شمار ہوتے تھے اور مختلف جنگہوں اور فتوحات میں حصہ لینے کی وجہ سے ایک خاص سماجی شخصیت کا حامل تھا۔[2] بعض تاریخی منابع میں "قین" -زہیر کے والد- کو رسول خدا(ص) کے اصحاب میں شمار کیا گیا ہے۔[3] زہیر امام حسین(ع) کے باوفا اصحاب میں سے تھے اور کربلا کے مقام پر واقعہ عاشورا میں بہادری کے جوہر دکھاتے ہوئے شہادت کے عظیم مقام پر فائز ہوئے۔[4] 1. تنقیح المقال ج۱، ص۴۵۲-۴۵۳. 2. السماوی، محمد، ابصار العین فی انصار الحسین (ع)، ص۱۶۱. 3. السماوی، محمد، ابصارالعین فی انصار الحسین(ع)، ص۱۶۱. 4. انساب الاشراف، ج۳، ص۱۸۷؛ تاریخ الطبری، ج۴، ص۳۲۰؛ الارشاد، ج۲، ص۹۵؛ الاخبار الطوال، ص۲۵۶.؛ الکامل فی التاریخ، ج۴، ص۵۹.

3