logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

حبیب ابن مظاہر

حبیب ابن مظاہر اسدی کون تھے ؟


حبیب ابن مظاہر اسدی، قبیلۂ بنو اسد میں سے اور کوفہ کے باشندے ہیں اور حضرت علی (علیہ السلام) کے خاص صحابی ہیں۔ وہ ان کوفیوں میں سے ہیں جنہوں نے معاویہ کی موت کے بعد امام حسین (علیہ السلام) کو خط لکھ کر کوفہ آنے کی دعوت دی لیکن جب انھوں نے کوفیوں کی بیعت شکنی کو دیکھا تو چپکے سے کوفہ چھوڑ کر امام حسین (علیہ السلام) سے جا ملے اور 75 سال کی عمر میں امام حسین (علیہ السلام) کی رکاب میں جام شہادت نوش کرگئے۔

1