2 سال قبل

اگر کوئی طواف یا سعی نہ کرے اور موالات ختم کیے بغیر دوبارہ شروع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے لکھا کہ اگر جاہل مقصر ہو تو کوئی حرج نہیں ہے،اور جاہل قاصر و مقصر سے کیا مراد ہے؟


جاہل مقصر وہ ہے جس نے شرعی مسائل سیکھنے میں کوتاہے کی ہو اور اگر اس نے کوتاہی نہیں کی ہے تو وہ جاہل قاصر ہے۔