رازداری اور پالیسی
عربي
Urdu
Azeri
English
فارسی
سید جون ایلیا عباس
( 22 Year )
- پاکستان
9 ماہ قبل
امام حسن کے جنازے میں تیر چلانے والا شخص
امام حسن علیہ السلام کے جنازے میں سب سے پہلا تیر کس نے چلایا، بہت سے ذاکرین حضرت بی بی عائشہ پر یہ الزام لگاتے ہیں۔
مؤسسة المصطفى للإرشاد
تاریخی حقائق کے مطابق زوجہ رسول عائشہ نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا جنازہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں دفن نہ ہونے دیا۔ بنو امیہ نے امام حسن مجتبی (علیہ السلام) کے جنازے پر تیر چلائے۔
تاريخ
5
Sorry; to use this feature, please download the Almojib app.
×
Install Almojib App
Install