logo-img
رازداری اور پالیسی
( 63 سنة ) - پاکستان
3 ہفتے قبل

توسل کی دعا میں "یا وجیھاً عنداللہ" کا اعادہ

دعائے توسل میں ہر معصوم کے نام کے بعد یا وجیھا عنداللہ۔۔۔۔۔۔ کو ایک سے زیادہ مرتبہ پڑھیں یا ایک مرتبہ درست ہے؟


ایک مرتبہ پڑھنا بھی درست ہے اور اسے دہرانا بھی درست ہے۔