رازداری اور پالیسی
عربي
Urdu
Azeri
English
فارسی
ابو احمد کربلائی
( 47 Year )
- پاکستان
ایک سال قبل
عیدین کی نماز میں قنوت کی تعداد کی وضاحت
سلام آغا! نماز عیدین میں ہم پہلی رکعت میں 5 قنوت اور دوسری میں4 قنوت پڑھتے رہے ہیں۔ اب ایضاح المسائل ہمیں پڑھائی جارہی ہے اس میں پہلی میں 4 اور دوسری 3 قنوت کا ذکر ہے۔ وضاحت فرمائیں ۔
مؤسسة المصطفى للإرشاد
Based on opinion آیت اللہ سيد علی سيستانی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو ایضاح المسائل میں طریقہ کار موجود ہے وہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (دام ظلہ العالی) کے فتوی کے مطابق ہے۔
فقه
1
Sorry; to use this feature, please download the Almojib app.
×
Install Almojib App
Install