logo-img
رازداری اور پالیسی
سلام یا حسین ع ( 23 Year ) - پاکستان
ایک سال قبل

پلینکو گیم کے بارے میں معلومات

سلام ۔۔ plinko game کو کھیلنا اور اس سے پیسے کمانا جائز ہے ؟


Based on opinion آیت اللہ سيد علی سيستانی

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جوئے اور شرط بندی سے کھیلی جانے والی گیمز اور اس کی کمائی حرام ہے۔