logo-img
رازداری اور پالیسی
5 ماہ قبل

قمہ زنی اور زنجیر زنی کرنا

اگر لوگ قمہ زنی اور زنجیر زنی سے متنفر نہ ہوں تو آیا یہ عمل حلال ہے یا حرام ؟


حسب رأي آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: اگر اس عمل کا مقصد سانحہ کربلا اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد کی ترویج اور امام حسین (علیہ السلام) کی مظلومیت کی نشر و اشاعت ہو تو یہ عمل شرعاً پسندیدہ اور باعث ثواب ہے اور اگر قمہ زنی کی وجہ سے ہلاکت، کسی عضو کے ضائع ہونے یا اس جگہ کے رہنے والوں کے قمہ زنی کی وجہ سے اسلام سے دور ہونے کا یقین ہو تو واجب ہے کہ قمہ زنی سے اجتناب کیا جائے۔ واللہ العالم

1