logo-img
رازداری اور پالیسی
6 ماہ قبل

سونے پر زکات

میں سونے کے زیورات اور جوہرات کی دوکان چلاتا ہوں میرے لئے زکوٰۃ کا کیا حکم ہے کیا میرے کاروبار میں زیورات پر زکوٰۃ ہے؟ اگر ہے تو میں کیسے ادا کر سکتا ہوں۔


حسب رأي آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: آپ پر زکوٰۃ واجب نہیں آپ پر صرف خمس واجب ہے۔ واللہ العالم