logo-img
رازداری اور پالیسی
ایک سال قبل

نمازوحشت قبر

نماز وحشت قبر کا طریقہ کیا ہے؟


Based on opinion آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: مناسب ہے کہ میت کے دفن کے بعد پہلی رات کو اس کے لیے دو رکعت نماز وحشت پڑھی جائے اور طریقہ اس کے پڑھنے کا یہ ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد ایک دفعہ آیت الکرسی اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس دفعہ انا انزلناہ پڑھی جائے اور سلام نماز کے بعد کہا جائے اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍوَابْعَثْ ثَوَابَھَا اِلیٰ قَبْرِ فُلانْ اور فلان کے بجائے میت کا نام لیا جائے۔ واللہ العالم

1