logo-img
رازداری اور پالیسی
4 ماہ قبل

پانی کی اقسام

کیا نل اور ٹوٹی سے آنے والا پانی، کر پانی کے حکم میں ہوتا ہے؟


حسب رأي آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: اگر ٹینکی میں کئی کُر پانی ہو تو نَل میں آنے والا پانی کُر اور جاری سمجھا جائے گا۔اگر صرف ایک کُر ہو تو نَل کھولنے کے فورا بعد وہ کُر سے کم ہو جائے گا تو اس پہ کُر یا جاری کا حکم جاری نہیں ہو گا۔ واللہ العالم