logo-img
رازداری اور پالیسی
ایک سال قبل

نماز وحشت قبر

نماز وحشت قبر جو کسی مرحوم کے لیے پہلی رات پڑھی جاتی ہے کیا ایک ہی نماز جو دو رکعت ہے ہم ایک سے زائد مرحومین کے لیے جن کا اس شب میں انتقال ہوا ہو پڑھ سکتے ہیں؟


Based on opinion آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: ہر میت کے لئے علیٰحدہ علیٰحدہ نماز وحشت قبر پڑھنی ہو گی۔ واللہ العالم

1