logo-img
رازداری اور پالیسی
ایک سال قبل

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینا

کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے؟


Based on opinion آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز نہیں ہے۔ صرف شیعہ کو دیں سنی کو بھی نہیں دے سکتے۔ واللہ العالم