logo-img
رازداری اور پالیسی
ایک سال قبل

نماز میں شہادت ثالثہ

کیا اس پیش نماز کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح ہے جو تشہد میں شہادت ثالثہ (علی ولی اللہ) پڑھتا ہو؟


Based on opinion آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: ایسے پیش نماز کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے کیونکہ کسی بھی معصوم (علیہ السلام) نے نہ پڑھا ہے اور نہ ہی پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ واللہ العالم

2