logo-img
رازداری اور پالیسی
7 ماہ قبل

نماز عشاء بارہ بجے کے بعد ادا کرنا

اگر نماز عشاء رات بارہ بجے کے بعد ادا ہو اور قضاء کی نیت سے پڑھنا بھول گئے تو اس میں کیا حکم ہے؟


حسب رأي آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی

بسمہ سبحانہ: نماز صحیح ہے۔ واللہ العالم

1