شیخ مفید رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب الارشاد کا اردو ترجمہ تذکرة الاطہار جلد نمبر 1 اسی طرح منتھی الامال کا اردو ترجمہ احسن المقال میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے فضائل والے باب میں آپ کو بہت ساری احادیث مل جائیں گی۔ اس کے علاوہ اگر مزید احادیث چاہیے تو بحار الانوار جلد نمبر 35 اور 36 کا مراجعہ کریں۔ یہ کتابیں آپ کو انٹرنیٹ سے pdf میں مل جائیں گی۔