logo-img
رازداری اور پالیسی
( 30 Year ) - پاکستان
ایک سال قبل

قصہ راہب اور امام حسين علیہ السلام

السلام علیکم راہب کا واقعہ کہ امام حسین علیہ السلام نے اسے سات بیٹے عنایت کیے تھے اہل تشیع کی معتبر کتب سے ثابت ہے؟ ہمارے علماء کے نزدیک اس کی کیا حقیقت ہے؟


علیکم السلام و رحمۃ اللہ ہمیں یہ واقعہ کسی معتبر مصدر میں نہیں ملا۔(اللہ العالم)

1