logo-img
رازداری اور پالیسی
ایک سال قبل

متعہ کی عدت

عقدِ متعہ کے ختم ہونے کے بعد عورت عدت کا آغاز کب سے کرے گی؟


Based on opinion آیت اللہ سيد علی سيستانی

جب متعہ کی مقررہ مدّت ختم ہوجائے یا شوہر باقی ماندہ مدّت بیوی کو ہبہ کردے تو اُس وقت سے عورت عدت شروع کرے گی پس اگر متعہ کی مدّت ختم ہو جائے اور عورت كو علم نہ ہو یا اُس کا شوہر اُسے متعہ کی باقی ماندہ مدّت بخش دے اور اُسے خبر ہی نہ ہو اور ایک عرصے بعد اُسے خبر پہنچے کہ شوہر نے فلاں روز اُسے متعہ کی باقی مدّت بخش دی تھی اور اِس دوران اسے دو حیض آ چکےہوں تو اُس کی عدت ختم ہو جائے گی اور خبر پہنچے کے بعد اُسے دوبارہ عدت گزارنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

1