logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

طواف النساء اور اُس کی نماز

کیا طواف النساء اور اس کی نماز حج کے ارکان میں سے ہے؟


Based on opinion آیت اللہ سيد علی سيستانی

حجِ تمتع کا دسواں اور گیارہواں واجب طواف النساءاور نماز طواف النساء ہے، طواف النساء اور اُس کی نماز اگرچہ حج کے واجبات میں سے ہیں لیکن یہ دونوں حج کے ارکان نہیں ہیں، پس ان دونوں کو جان بوجھ کر چھوڑ دینے سے بھی حج باطل نہیں ہوتا۔

2