ایک سال قبل

نمازی کے لباس کے احکام

خاتون کے لیے نماز میں ٹھوڑی چھپانے کا کیا حکم ہے؟


حسب رأي آیت اللہ سيد علی سيستانی

خاتون کے لیے نماز میں گردن اور ٹھوڑی کے نیچے کا حصہ چھپانا لازم ہےلیکن ٹھوڑی کا وہ کچھ حصہ چھپانا لازم نہیں جو عام طورپر اسکارف اور دوپٹہ پہننے کے بعد ظاہر رہ جاتاہے۔

1