logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

امام جعفر صادق (علیہ السلام)

امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی کتنی اولادیں ہیں اور ان کے اسماء کیا ہیں؟


مختلف بیویوں سے آپ (علیہ السلام) کی دس اولادیں تھیں جن میں سے سات بیٹے اورتین بیٹیاں تھیں لڑکوں کے نام یہ ہیں:۔جناب اسماعیل (کچھ لوگ ان کی امامت کے قائل ہیں جو اسماعیلی مشہور ہیں) ۲۔حضرت امام موسی کاظم ۳۔عبداللہ الافطح (کچھ لوگ ان کی امامت کے بھی قائل تھے جن کو فطحی کہا جاتا ہے۔ اسحاق ۵۔ محمد ۶۔عباس ۷۔ علی۔ اورلڑکیوں کے اسماء یہ ہیں: ۱۔ام فروہ ۲۔ اسماء ۳۔فاطمہ