کن حضرات نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ) سے سید فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی خواستگاری کا اظہار کیا اور رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ) نے کیا ارشاد فرمایا؟
حضرت ابوبکر، حضرت عمر بن خطاب اور عبد الرحمن بن عوف نے بنت رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ) کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ) نے فرمایا:
"میں زہراء (علیہا السلام) کی شادی کے بارے میں وحی الہی کا منتظر ہوں"۔