امام حسین (علیہ السلام) کی کتنی اولاد ہیں اور ان کے نام کیا ہے؟
آپ (علیہ السلام) کے چار بیٹے (امام سجاد (علیہ السلام)، علی اکبر (علیہ السلام)، علی اصغر (علیہ السلام) اور جعفر (جو واقعہ کربلا سے پہلے ہی فوت ہو گئے تھے) اور دو بیٹیاں تھیں (فاطمہ اور سکینہ) (شیخ مفید الارشاد ج 2 ص 135) اور بعض روایات میں ہے کہ امام (علیہ السلام) کی تین بیٹیاں تھی ایک اور بیٹی جسکا نام رقیہ تھا۔ (لباب الانساب)