logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

سیرت رسول خدا ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)

صلح حدیبیہ کی شرائط بیان کریں۔


1۔دس سال تک مسلمانوں اور قریش کے درمیان جنگ نہیں ہو گی۔ 2:طرفین ایک دوسرے کے مال و جان کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ 3:ایک دوسرے کے شہروں میں بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کریں گے۔ 4:اور کفار میں سے جو مسلمان ہوجائیں تو قریش اسکو کچھ نہیں کہیں گے۔ 5:اور آئندہ سال رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ) حج و عمرہ ادا کریں گے لیکن مسلمان تین دن سے زیادہ مکہ میں قیام نہیں کریں گے۔ اس معاہدے کے بعد مسلمان مدینہ واپس لوٹ گئے۔

1