logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

سیرت رسول خدا ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)

جب مولا علی (علیہ السلام) نے عمرو بن عبدود کو ایک ضربت سے دو برار حصوں میں تقسیم کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ) نے کیا فرمایا؟


آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ) نے فرمایا:’’ضربۃ علی یوم الخندق افضل من عبادۃ الثقلین ‘‘ ترجمہ: ’’روز خندق علی (علیہ السلام) کی ایک ضربت ثقلین کی عبادت سے افضل ہے‘‘