logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

قرابت داری (والدین کا نان و نفقہ)

والدین کا نان و نفقہ کس پر واجب ہے؟


Based on opinion آیت اللہ سيد علی سيستانی

والدین کا نان و نفقہ بیٹے پر دینا واجب ہے اور اسی طرح اولاد(بیٹا ہو یا بیٹی) كا خرچ باپ پر واجب ہے اور بیٹی پربھی والدین کے نان و نفقہ کا وجوب مشہور ہے۔

2