logo-img
رازداری اور پالیسی
2 سال قبل

نجاسات کے احکام

کیا ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جائز ہے جس میں کام کرنے پر کھانے کی میز پر شراب تو پیش نہ کرنی پڑے لیکن شراب آلود برتن دھونے پڑیں؟


Based on opinion آیت اللہ سيد علی سيستانی

شراب آلود برتنوں کو دھونا اگر ان میں شراب نوشی کرنے یا شراب کو کھانے کی میز پر رکھنے کا مقدمہ اورتمہید بنے تو ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا شرعا جائز نہیں ہے۔

2