logo-img
رازداری اور پالیسی
institute-img

مركز الرصد العقائدي

روضہ مبارک حضرت امام حسینؑ کے شعبۂ امورِ دینیہ کے زیرنگرانی قائم مرکز الرصد العقائدي ایک ایسا تحقیقی ادارہ ہے جو اپنے کام کی بنیاد اس طریقہ کار پر رکھتا ہے کہ عقائد سے متعلق میدان میں پائی جانے والی شبہات، غلط افکار اور خود غرضی پر مبنی بیانات کی چھان پھٹک کی جائے، پھر انہیں علمی، مدلل اور حکیمانہ انداز میں مؤثر جواب دیا جائے، جس کے لیے ماہر علمی و فکری افراد پر مشتمل ایک متخصص ٹیم مصروفِ عمل ہے۔